جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ لیکس معاملے پر وزیراعظم سے استعفیٰ ، ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے استعفیٰ لینے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دی ۔ بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم سے ریفرنڈم کے ذریعے استعفیٰ لینے کی درخواست پر سماعت کی درخواست ایک شہری فیصر جدون نے ایڈوکیٹ سیف اللہ سروہی کے ذریعے دائر کی تھی ۔ درخواست گزارکے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پانامہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں اور دیگر کا نام آیا ہے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے خلاف انکوائری کرانے کا حکم دیا جائے، درخواست میں فیڈریشن آف پاکستان بذریعہ سیکرٹری کیبنٹ کو فریق بنایا گیا ہے، عدالت نے درخواست گزار کے متاثرہ شہری نہ ہونے پر خارج کر دی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…