جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کو اردن کے سب سے بڑے ایوارڈ میڈل آف میرٹ سے نوازا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل سریف کو اردن کے سب سے بڑے ایوارڈ میڈل آف میرٹ سے نوازا گیا‘ آرمی چیف کی ارادن کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتوں مین دو طرفہ تعلقات خطے کی سیکیورٹی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے۔ عمان کے ہوائی اڈے پر آرمی چیف کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا آرمی چیف نے اردن کے شہزادہ حسن بن طلال ‘ اردن فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل منصور الجبور جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مثل اور دیگر سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ جن میں دفاعی تعاون خطے کی سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف کو دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرنے پر اردون کے اعلیٰ ترین اعزاز ’’میڈل آف میرٹ‘‘ سے بھی نوازا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…