جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی کا عوامی میدان میں مقابلہ کرنے کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی کا عوامی میدان میں مقابلہ کرنے کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے آئندہ ہفتے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے آغاز کیلئے انہوں نے پنجاب کی بجائے خیبر پختونخوا کا انتخاب کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے وزیر اعظم مانسہرہ میںپہلے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے اورچار مختلف اضلاع میں عوام سے ملاقاتیں اورترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے کے دوران وزیر اعظم سندھ کے مختلف اضلاع کادورہ کریں گے ۔اس کے علاوہ وزیر اعظم نے ہر ہفتے ایک یا دو مختلف مقامات پر جلسوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…