جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سردار سورن سنگھ کاقتل ،قاتل گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2016 |

بونیر(نیوزڈیسک) پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے مشیر سردار سورن سنگھ کے قتل میں ملوث 2 مبینہ قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سورن سنگھ کے قتل میں ملوث 2 مبینہ قاتلوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بہت بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2 یا 3 روز میں کیس میں ہونے والی پیش رفت سے میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا۔دوسری جانب بونیر پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ ٹارگٹ کلرز سے سردار سورن سنگھ کے قتل کے لئے استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ٹارگٹ کلرز میں سے ایک پیشہ ور قاتل اور ماہر نشانہ باز ہے، ملزموں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بونیر میں پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر منتخب ہونے والے رکن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے مشیر سردار سورن سنگھ کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…