چکوٹھی(نیوز ڈیسک)جنرل راحیل ملک بچاو قوم تمہارے ساتھ ہے ‘آزادکشمیر کے سرحدی علاقوں کے عوام نے آزادکشمیر اور پاکستان کے کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف بے لاگ احتساب کا مطالبہ کر دیا آرمی کے افیسراں کے خلاف فوری ایکشن لے کر جنرل راحیل نے عوام کا مسیحا ہونے کا عملی ثبوت دیا ہے آج ہم آزادکشمیر کی عوام کی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف پاکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ خدا راہ پاکستان کو بچا نے کے لئے آپ نے جو عملی اقدامات شروع کیے ہیں ان کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان اور آزادکشمیر کی عوام پر ایک اورا حسان کر دیں کے جن جن سیاست دانوں نے اس ملک کو لوٹا ہے ان کو سرئے عام لٹکایا جائے تاکہ دوبارہ کو ئی جرت نہ کرسکے ایک پیسہ کرپشن کرنے کی ان خیالات کا اظہار آزاد آمیدوار قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر حلقہ نمبر ۵ خوشحال خان مغل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں جو تحریک آزادکشمیر کا بیس کمپ تھا کو آزادکشمیر کے عاصب لیڈروں نے عیاشیوں اور کرپشن کا کمپ بنا رکھا ہے آزادکشمیر کے اندر ہرطرف کرپشن ہی کرپشن نظر آتی ہے اسیا لگ رہا ہے کہ آزادکشمیر کے اندر کرپشن کے خلاف کام کرنے والے اداروں کے ذمہ دارن خواب خرگوش کے مزئے لے رہے ہیں گذشتہ 10سالوں سے آزادکشمیر کے ایک انتخابی حلقہ نمبر ۵ میں کرورڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ آیا لیکن زمین پر کوئی نام نشان تک نہیں چیف آف آرمی سٹاف پاکستان آزادکشمیر میں بے لاگ احتساب کا عمل شروع کریں ہم اسیے اسیے ثبوت فراہم کریں گے کرپشن کے کے کرپشن کرنے والوں کو یہ زمین بھی جگہ نہیں دے گی ان کا کہنا تھا کہ صرف 6تک تمام کرپٹ سیاست دانوں کا نام ای۔سی۔ایل میں ڈال کر ان کے خلاف انکواری کریں کوئی ایک بھی نہیں بچ سکے گا انھوں نے کہا کہ میں پوری کشمیری قوم کی ن طرف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل کو ان کے حالیہ اقدام پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور تمام افواج پاکستان کو آزادکشمیر کی عوام کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں کہ اگر 8اکبوبر2005کے زلزلہ میں افواج پاکستان کشمیری عوام کے سروں پر نہ ہوتی تو آج آزادکشمیر کے عوام پتھر کے زمانے کی زندگی گزارہے ہوتے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































