جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

کر پشن میں ملو ث کتنے فوجی افسران برطرف ہو سکتے ہیں ؟تفصیلات جا ری کر دی

datetime 22  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )کرپشن کے الزام میں 022 فوجی افسر سمیت اہلکار زیر تفتیش میں ہیں ۔کرپشن میں ملوث بارہ فوجی افسران کی برطرفی کے بعد مزید 150سے 200 فوجی اہلکاروں کی برطرفی کا امکان ہے جبکہ آٹھ سے دس اہلکاروں کی کرپشن سے متعلق تفتیش کا عمل آخری مراحل میں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تقریبا 051 سے002 مزید فوجی اہلکاروں کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں اور ان کی برطرفی کے قوی امکانات ہیں جبکہ آٹھ سے دس فوجی اہلکاروں کی تفتیش آخری مراحل میں ہے۔
آرمی چیف نے قو م سے کیا ہوا پنا وعدہ پور ا کر دیا اور اپنے ہیں ادارے سے احتسا ب شروع کر دیا ہے آرمی چیف نے کر پشن ختم کر نے کی تاریخ رقم کر تے ہو ئے۔ کر پشن میں ملو ث افسرا ن میں لیفٹیننٹ جنرل اورمیجر جنرل سمیت 5 کرنل 3 بر یگیڈئر ایک میجر ملو ث ہے آ رمی چیف نے بر طر فی کے احکا ما ت جا ری کر دیئے کر پشن میں کی گئی تما م رقم واپس کر نے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔ ان کی مر اعا ت ختم کر دی گئی ہیں ۔ پاک فوج کے11 افسران کو فوج کے احتسابی نظام کے تحت تحقیقات کے بعد برطرف کیا گیا۔ برطرف افسران میں ایک لیفٹننٹ جنرل، ایک میجر جنرل، 5 بریگیڈئیر، 3 کرنل اور ایک میجر شامل ہے۔برطرف ہونےو الے افسران نے فرنٹیئرکانسٹبلری بلوچستان میں خدمات انجام دیں۔ افسران کی مراعات اور کرپشن کی رقم واپس کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔برطرف افسران لیفٹننٹ جنرل عبید اللہ خٹک اور اعجاز شاہد بھی شامل ہیں۔ اعجاز شاہد آئی جی ایف سی بلوچستان رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…