کراچی(نیوز ڈیسک)کرپشن میں ملوث پاک فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کی خبر نشر ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ‘‘تھینک یو راحیل شریف’’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔پاک فوج کے 12 اعلی افسران کی کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرفی کی خبر کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے اور خاص طور پر اس کا کریڈٹ سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کو دیا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خبر نشر ہونے کے چند ہی منٹ بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ‘‘تھینک یو راحیل شریف’’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں لوگ اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ 19 اپریل کو کوہاٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے احتساب کے عمل کو ضروری قرار دیا تھا۔
جنرل راحیل شریف کے بیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دھوم مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































