راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے لیڈر سمیت 13 ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے ، گینگ کے تمام ڈاکوﺅں کی گرفتاری یا موت تک گھیراﺅ جاری رہے گا ، ملک میں کہیں بھی نو گو ایریا ہوا تو اسے ختم کرینگے ۔ بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ آپریشن ضرب آہن بغیر کسی نقصان کے مکمل کر لیا گیا ہے اور چھوٹو سمیت 13 ڈاکوﺅں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال لئے ہیں ۔ یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو باحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ چھوٹو گینگ کے ارکان کے اہلخانہ کو بھی جزیرے سے نکال لیا گیا ہے ۔
کتنے پولیس اہلکاربازیاب؟جی ڈی آئی ایس پی آر حقیقت سامنے لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































