اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف لندن میں طبی معائنہ کرانے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ۔آتے ہی اہم فیصلہ، اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم کا طیارہ نور ائیر بیس پر لینڈ کیا جہاں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، معاونین خصوصی طارق اور آصف کرمانی نے ان کا استقبال کیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں نجی ہسپتال سے اپنے ضروری میڈیکل ٹیسٹ کرائے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج بدھ کے روز اسلام آبادمیں طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء وزیر اعظم کو ان کی ملک میں عدم موجودگی کے دوران جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سپریم کورٹ بار کے صدر سے ہونے والی ملاقاتو ں بارے آگاہ کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے بھی امور زیر بحث آئیں گے۔
وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے ،آتے ہی اہم فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































