لندن /اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹروں نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کرنے کی اجازت دیدی نواز شریف (آج) منگل کو وطن واپس آ جائیں گے۔نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا وزیراعظم اپنا دورہ لندن ختم کر کے (آج) منگل کو لوٹن ائیر پورٹ سے پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی اب صحت ٹھیک ہے ¾ڈاکٹرز نے ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت دےدی ہے۔
وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































