اسلام آبا(نیوزڈیسک) سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے حاضری سے طبی بنیادوں پر چودہ ہفتے کا استثنیٰ مانگ لیا پرویز مشرف کے وکلا کی جانب سے خصوصی عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سابق صدرعلاج کیلئے بیرون ملک ہیں 19 اپریل کو غداری کیس کی سماعت کے موقع پر حاضر نہیں ہو سکتے۔ طبی بنیادوں پر حاضری سے چودہ ہفتے کیلئے استثنیٰ دیا جائے ۔ مشرف کے ضامن راشد قریشی نے اپنے جواب میں کہاکہ خصوصی عدالت نے سابق صدر کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں لگائی ٗ31 مارچ 2014 کو عدالت میں پیشی پر عدالت نے انہیں حاضری سے استثنیٰ دیدیا تھا ۔ وہ عدالت عظمیٰ اور شکایت کنندہ وزارت داخلہ کی مرضی سے علاج کیلئے باہر گئے ۔
پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں حاضری سے طبی بنیادوں پر چودہ ہفتے کا استثنیٰ مانگ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































