لندن(نیوز ڈیسک) ملکی سیاست اسلام آباد سے لندن منتقل ہوگئی اور لندن کے چرچل ہوٹل میں وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے چرچل ہوٹل پہنچے جہاں بعدازاں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز اور سیکرٹری فواد حسن فواد بھی پہنچے جب کہ ملاقات کے دوران پاناما لیکس کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان جرمنی سے لندن پہنچے جو وہاں اب قیام پذیر ہیں جب کہ سابق صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے طلب کرنے پر سابق وزیرداخلہ رحمان ملک بھی لندن پہنچ گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی



















































