جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں زلزلہ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔اسلام آباد سمیت پوٹھو ہار ریجن اور خیر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر 2 بج کر 53 منٹ پر آنے والے اس زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندو کش میں 192 کلو میٹر گہرائی میں تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم ل؛وگون کی بڑی تعداد اس وقت گھروں سے باہر موجود ہے اور ان میں شدید خوف پایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو بھی ملک کے مختلف علاقوں میں 7.1 شدت کا زلزہ آیا تھا جس میں 3 افراد جاں بحق جب کہ50 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…