راجن پور(نیوزڈیسک)راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن آہن کی تیاریاں مکمل ہیں۔ علاقے میں کرفیو نافذ ہے۔ قریبی بستیاں خالی کرالی گئیں۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کو ہر صورت کامیاب کریں گے۔ کچے میں چھوٹو گینگ نہیں اب قانون کی رٹ ہوگی۔ پاک فوج نے قانون شکنوں کا صفایا کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ فوجی دستے تیار ، توپیں نصب ، گن شپ ہیلی کاپٹر فضا سے حملہ کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی قیادت میں پولیس اور رینجرز اہلکار بھی آپریشن میں شریک ہیں ، اور آپریشن کی کامیابی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ آپریشن آہن کی تکمیل کے لیے علاقے میں کرفیو نافذ ہے ، قریب کے کئی علاقوں کو خالی کرالیا گیا ہے۔ داخلی اور خارجی راستوں پر کڑا پہرا ہے تاکہ کوئی ڈاکو نکل نہ پائے۔ پاک فوج کے محاصرے کے بعد چھوٹو گینگ علاقے میں محصور ہوکر رہ گیا ہے۔ غلام رسول چھوٹو کی مذاکرات کی درخواست بھی فوج نے مسترد کردی ہے۔
راجن پور :چھوٹو گینگ کا صفایا کرنے کیلئے تیاریاں مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































