لندن ( نیوز ڈیسک )سینٹرل لند ن کے ہسپتال میں وزیراعظم نوازشریف کا علاج شروع کر دیا گیاہے۔نجی ٹی وی نے وزیراعظم کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف کا علاج سینٹرل لندن کے ہسپتال میں شروع کر دیا گیاہے ،ڈاکٹرز وزیراعظم کے مختلف ٹیسٹ کر رہے ہیں ان میں دل کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں ، طبی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم کو ہسپتال میں داخل کرنے کافیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم گزشتہ روز علاج کیلئے لندن پہنچے ہیں۔
سارے خدشات دور، نواز شریف بارے اہم خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































