لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد ڈرگ لیکس آرہی ہیں الکوحل اور کوکین استعمال کرنے والوں کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے ایسے لوگوں پر پابندی ہونی چاہیے۔ دھرنا اور گھیراو حکومتی دفاتر کا ہوتا ہے کسی کے گھر کا کبھی بھی نہیں ہوتامعلوم نہیں عمران خان فیصلے کے وقت کس حالت میں تھے تمام سیاستدانوں کے بلڈ سیمپل لیے جائیں اور سب سے پہلے میں اپنا سیمپل دوں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ راجن پور اور رحیم یار خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ضرب آہن جاری ہے جس میں رینجرز کی سپورٹ بھی حاصل ہے اور اب جو صورتحال ہے اس میں فوج سے درخواست کی جاسکتی ہے۔ چھوٹو گینگ کے خلاف اصل مسئلہ علاقے کی صورتحال ہے حملہ آور جنگل میں چھپے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹو گینگ کے 2 اہم کارندے مارے جاچکے ہیں اور چاہے جتنی بڑی قربانی دینی پڑے آپریشن جاری رہے گا۔
پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































