ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

بالآخر چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو گرین سگنل دیدیا،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسے کیلئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے گرین سگنل دے دیا۔ 24 اپریل کو پارٹی کی بیسویں سالگرہ پر بھرپور دھوم دھڑکا ہو گا۔ پارک میں اسٹیج اور پنڈال کی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا۔تحریک انصاف کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ یوم تاسیس کا جلسہ تاریخی ہو گا۔ عمران خان جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ ڈی چوک میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد تحریک انصاف نے ایف نائن پارک میں جلسے کے لئے جگہ کا انتخاب کیا ہے۔ تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…