لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف اورنج لائن ٹرین منصوبے کے زیر سماعت کیس پر تقریر کرنے کے الزام میں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں سول سوسائٹی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستیں ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں۔ عدالت نے تاریخی عمارتوں کی حد تک حکم امتناعی جاری کیا تھا، تاہم شہباز شریف نے عدالت میں زیر سماعت معاملہ پر ایک سیمینار میں تقریر کی جس میں اعلان کیا کہ وہ مرجائیں گے لیکن اورنج ٹرین ضرور بنائیں گے۔درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے یہ الفاظِ توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں اس لیے ان کے خلاف توہین عدالت کے قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































