جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف جاتی امراء سے لندن کے لئے روانہ

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف رائے وند میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتی امراء سے ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز اور اپنے اسٹاف کے ممبران کے ہمراہ رائے ونڈ میں واقع اپنی رئائش گاہ جاتی امراء سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ خصوصی پرواز کے ذریعے کچھ دیر بعد لندن کے لئے روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی ایئرپورٹ آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ وزیراعظم ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن جا رہے ہیں جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے اور پھر وطن واپس آجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بھی آئندہ ایک دو روز میں لندن کیلئے روانہ ہوں گے جب کہ پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری پہلے ہی لندن میں موجود ہیں تاہم ان کی وزیراعظم نوازشریف سے کوئی ملاقات متوقع نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…