جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح کی دوسری سب سے بری خبر، قیامت کا سماں، ہر آنکھ اشک بار

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں حالیہ ہونے والی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 96 افراد ہلاک اور 69 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 38 مرد، 18 خواتین اور 40 بچوں سمیت 96 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 30 مرد، 20 خواتین اور 19 بچوں سمیت اب تک 69 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق خیبر پختونخوا میں مجموعی طور ہر 949 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ 236 مکانات مکمل جبکہ 713 مکانات جزی طور پر تباہ ہوئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو تین، تین لاکھ روپے اور زخمی افراد کو ایک، ایک لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق مکمل تباہ شدہ مکانات کے مالکان کو ایک لاکھ اور جزوی طور پر متاثر ہونے والے مکان مالکان کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…