جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح صبح بری خبر آ گئی، درجنوں ہلاکتیں، فضا سوگوار

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد پولیس کے مطابق میں ایک مسافر بس اور ٹریلر کے تصادم میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں 16 افراد زخمی ہیں جن میں چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔فیصل آباد کے تھانہ ٹھیکری والا کے ایک پولیس اہلکار نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار شیراز حسن کو بتایا کہ حادثہ منگل اور بدھ درمیانی شب ڈھائی بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب مسافر بس سامنے سے آنے والے ایک ٹریلر سے ٹکرا گئی۔پولیس کے مطابق مسافر بس لاہور سے لیہ جارہی تھی جب جھنگ روڑ پر حادثہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں ٹریفک حادثات پیش آتے رہتے ہیں اور عام طور پر ان کی وجوہات ناقص سڑکیں اور ڈرائیونگ میں غفلت سمجھی جاتی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…