اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرمملکت اوروزیراعظم نوازشریف دونوں آج بیرون ملک دورے پرروانہ ہوں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرمملکت آج بدھ کوترکی کے 3روزہ دورے پرروانہ ہورہے ہیں وہاں پروہ اوآئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اوراہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ،اس اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف مدعوتھے تاہم کچھ وجوہات کی بناء پرصدرمملکت کوبھیجنے کی ہدایت کردی جبکہ وزیراعظم نوازشریف آج بدھ کولندن کے 6روزہ دورے پرروانہ ہورہے ہیں
صدراور وزیراعظم آج بیرون ملک دورے پرروانہ ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































