ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کو ن پھنسا رہا ہے اعتزاز احسن نا م سامنے لے آئے

datetime 12  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مجھے چوہدری نثار پر ترس آ رہا ہے، لگتا ہے کہ میں چوہدری نثار کے اعصاب پر سوار ہوگیا ہوں،اعتزاز کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ تو نواز شریف کو پھنسا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مجھے وزیر داخلہ سے ہمدردی ہوتی جارہی ہے، اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ میں نے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس نہیں سنی لیکن فون آ رہے ہیں کہ چوہدری صاحب نے میرے خلاف کافی سخت الفاظ استعمال کیے ہیں اور پریس کانفرنس کا زیادہ حصہ میرے متعلق تھا۔
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مجھے چوہدری نثار پر ترس آ رہا ہے، لگتا ہے کہ میں چوہدری نثار کے اعصاب پر سوار ہوگیا ہوں۔ وزیراعظم کے میے فیئر فلیٹ سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے اعتزاز کا کہنا تھا کہ حسین نواز نے تسلیم کیا ہے کہ جائیداد بھائی اور بہن کی ہے، وزیر داخلہ تو نواز شریف کو پھنسا رہے ہیں، پاناما پیپرز چوہدری نثار سے متعلق ہوتے تو ان کا نام ضرور لیتا، وزیر داخلہ نے تسلیم کیا نواز شریف کا مےفیئر میں فلیٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…