راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے جس میں خطے اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رچرڈ اولسن نے پیر کے روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک افغان امور خطے کی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن نے اس موقع پر دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ۔
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات، خطے اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































