اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث ترکی کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا ‘ 14 اپریل کو نواز شریف اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی جانا تھا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ترکی کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا ۔ وزیراعظم نے 14 اپریل کو ترکی کا دو روزہ دورہ کرنا تھا اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کرنا تھی جو اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث منسوخ کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز تھرکول اور کراچی کا دورہ اسی بنا پر منسوخ کردیا تھا وہ تھر مین تھرکول بجلی گھر کا افتتاح کرنے والے تھے۔
وزیراعظم نواز شریف کی مصروفیات ، ترکی کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































