جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کےمطالبات پر ن لیگ نے سخت فیصلہ کر لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

لا ہور(نیوز ڈیسک )ن لیگ کا عمران خان کے مطالبات پرسخت موقف اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پردورہ کراچی ملتوی کرتے ہوئےآج پارٹی رہنماؤں کامشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےوزیراعظم سےاستعفےاور جوڈیشل کمیشن کےقیام کےمطالبے کےبعدمسلم لیگ (ن) کی قیادت سرجوڑ نےپرمجبورہوگئی۔مسلم لیگ ن نے عمران خان کے مطالبات کے حوالے سے سخت رویہ اپنانے اورپارٹی موقف پر ڈٹے رہنے پر اتفاق کرلیا۔حکمران جماعتپانامہ لیکس معاملے پراتحادیوں اوردیگر سیاسی جماعتوں کواعتماد میں بھی لےگی۔وزیراعظم نواز شریف نے دورہ کراچی منسوخ کرتے ہوئے آج اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…