لاہور(نیوز ڈیسک ) ہائی کورٹ نے پنامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے دستاویزات کوعدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانےکی اجازت دےدی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد وحید کی عدالت میں درخواست گزارنے موٗقف اختیارکیاکہ پنامہ انکشافات کےبعد وزیراعظم اوران کے خاندان پر منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہوچکا ہے، عدالت وزیراعظم اوررحمان ملک کو بطوررکن پارلیمنٹ نااہل قراردے۔درخواست گزارنے استدعاکی کہ عدالت مریم صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کابھی حکم دے۔عدالت نے وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لیے چاروں درخواستوں کی سماعت چودہ اپریل تک ملتوی کردی۔اس سے قبل سات اپریل کو عدالت نے پنامہ لیکس کی سماعت کرتے ہوئے اس معاملے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرکے 11 اپریل کو سماعت کا حکم دیا تھا۔
وزیراعظم کے لیے بر ی خبر !پا نا مہ پیپر ز ، لا ہور ہا ئی کورٹ نے اجا زت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































