اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق لاہور، پشاور، اسلام آباد، چترال ، گلگت ، باغ ، چکوال ، دینہ ،مری ، میانوالی ، بنوں ، سواتچترال ، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، کوہستان ، آزاد کشمیر، راولپنڈی ، ایبٹ آباد، چنیوٹ، اٹک ، گوجرانوالہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں 15 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے شدید خوف وہراس کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































