نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستانی ہم منصب ناصرجنجوعہ سے رابطہ کرکے پٹھان کوٹ حملےکی تحقیقات کے سلسلےمیں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد پرتبادلہ خیال کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستانی ہم منصب ناصر جنجوعہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں قومی سلامتی کے مشیروں نے پٹھان کوٹ حملےکی تحقیقات کے سلسلےمیں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد پرتبادلہ خیال کیا جب کہ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان پہلے سے طے تھا۔
واضح رہے پاکستانی کی تحقیقاتی ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا تھا جب کہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی وفد نے پٹھان کوٹ حملے سے متعلق مختلف پہلوو¿ں پر اپنی تحقیقات مکمل کی تھی۔
بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































