اسلا م آ با د (نیوزڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے صوابی میں 59، بہاولپور میں 2افغانی سمیت 14 مشتبہ افراد جبکہ بھکر سے بھی 2 افغانی باشندے گرفتار کئے گئے۔ صوابی کے علاقے مانیری ، سلیم خان ،پنج پیر اور دیگر ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 59 مشتہ افراد کو دھر لیا مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ بہاولپور کی تحصیل اوچ شریف میں پولیس نے دستاویزات نہ ہونے پر دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا جبکہ بہاولپور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 10 اشتہاریوں سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ بھکر سے بھی 7 افغانی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































