جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

میانوالی: ٹریفک کے المناک حادثے میں18افراد جاں بحق ،20 شدید زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

بھکر(نیوزڈیسک)میانوالی ایم ایم روڈ پر ہرنوالی کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں 18افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 20افراد شدید زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ، واقعہ کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایم ایم روڈ پر ہرنوالی کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانیوالی اے سی ٹائم بس مخالف سمت سے آنیوالے ٹرالر سے خوفناک طریقے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 6افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ12نے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا ۔واقعہ کے بعد پولیس ، امدادی ٹیمیں اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو میانوالی ہسپتال منتقل کیا ۔جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔پولیس نے ضروری کارروائی شروع کردی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…