جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس کی بنیاد پر وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرز فورم کے نائب صدر گوہرن واز سندھو نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قراردینے کے لیے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیاست دانوں نےملکی دولت لوٹ کربیرون ملک اثاثےبنائے ہیں، پاناما لیکس کی دستاویزات کی روشنی میں ان سیاستدانوں کو نااہل قرار دیا جائے اور ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا جائے تاہم ہائی کورٹ آفس کی جانب سے درخواست میں وزیراعظم کو فریق بنانے پراعتراض کیا گیا۔ ہائی کورٹ آفس کے اعتراض کے خلاف درخواست گزار نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا جس نے آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی، عدالت عالیہ نے ہائی کورٹ آفس کو ہدایت کی کہ درخواست کی سماعت کی تاریخ مقرر کی جائے۔ واضح رہے کہ وکی لیکس کے بعد پانامہ پیپرزکی لیکس نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہلچل مچادی جب کہ وزیر اعظم نواز شریف کی فیملی کے نام بھی اسی فہرست میں شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…