جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیرہ غازی خان،مدرسے کی چھت گرنے سے 6 بچے شہید ،8 زخمی ہوگئے

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

ڈیرہ غازی خان(نیوزڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں گیڈر والا بائی پاس کے قریب مدرسے کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہیں ۔ڈیرہ غازی خان کے علاقے گیڈر والا بائی پاس کے قریب مدرسے کی چھت گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے،واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو کی سرگرمیون کا آغاز کردیا، امدادی ٹیموں نے21 بچوں کو ملبے سے نکال کر قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں طبی عملے سے 5 بچوں کی موت کی تصدیق کردی ،پولیس کے مطابق مدرسے کی چھت گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم امدادی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد وجوہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…