راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا جہاں جاری آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں سری لنکا ، مالدیپ ، سعودی عرب ، قازقستان اور چین کے بھی 16 افسران شامل تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تقریب میں شرکت کے لیے آئے غیر ملکی دستوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی صلاحتیوں کی تعریف کی۔تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ مسلح افوا پر قوم کا غیر متزلزل اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے ، انشااللہ قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اور ملک کو بیشتر چیلنجز ہے جن کا سامنا کرنے کے لیے جوانوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر بہترین ہونا چاہئیے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب میں یقین دہانی کروائی کی ضرورت پڑنے پر مسلح افواج قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گی۔
انشا اللہ قوم کی توقعات پر پورا اتریںگے، جنرل راحیل شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































