جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو تنقید مہنگی پڑ گئی، حسین نواز نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نواز شریف کے چھپے ہوئے اثاثے سامنے لائیں ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ ہم نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا ،نہ کوئی آف شور جائیداد چھپائی ہے اور نہ چھپانے کی ضرورت ہے ۔آف شور کمپنی کا مقصد قانونی طور پر غیر ضروری ٹیکس سے بچنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 1992 میں ملک چھوڑ دیا تھا طویل عرصے سے پاکستان میں نہیں ہوں ، 180 دن سے زیادہ پاکستان سے باہر رہنے والوں کو ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کی ضرورت نہیں ۔ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ کیا کسی الزام لگانے والے نے پاکستان کا ٹیکس قانون بھی پڑھا ہے ؟، کمپنیاں مریم نواز زکے نام پر ایک ٹرسٹ کے تحت حاصل کی گئیں ، ٹرسٹ قائم کرنے کا مقصد شرعی طریقے سے جائیداد کی صحیح تقسیم کرنا تھا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…