جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کرے تو قونصلر رسائی پر غور کریں گے،پاکستان

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں گرفتار ہونے والے را کے ایجنٹ بحریہ کے حاضرسروس کلبھوشن یادیو کے جرائم پہلے تسلیم کرے تو پھر پاکستان قونصلر کی رسائی پر غور کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کلبھوشن یادیو تک رسائی کیلئے بے تاب ہے،بھارت ڈپلومیٹک راستے کلبھوشن یادیو سے ملاقات کرانے میں ہر ممکن کوششیں کرنے میں لگا ہوا ہے۔پاکستان نے دوٹوک الفاظ میں بھارت سے کیا ہے،کہ پہلے کلبھوشن یادیو کے جرائم کا اعتراف کریں پھر بھارتی قونصلر کی رسائی پر غور کرینگے،کلبھوشن یادیو کے جرائم تسلیم کئے سفیر انہیں رسائی نہیں دی جائیں گی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…