اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ و قا ر یو نس نے و فا قی و زیر برا ئے کھیل ریا ض پیر زا دہ سے ملا قا ت کے دوران و زیر اعظم سے ملا قا ت کی خوا ہش کا اظہار کیا ہے ہیڈ کو چ اور و فا قی وزیر کے در میا ن ملا قا ت اسلا م آ باد کے اسپو رٹس کمپلیکس میں ہو ئی جس میں ملا قا ت کے دوران و قا ر یو نس کی طر ف پی سی بی کو پیش کی گئی رپو رٹ کے چیدہ چیدہ نکا ت بھی زیر بحث آئے دریں اثنا ریا ض پیر زادہ نے میڈیا سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ و قا ر یو نس کی و زیر اعظم سے ملا قا ت کی کو شش کر رہا ہو ں ۔
قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ وقا ر یونس نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کا اظہار کیا ، ریا ض پیر زادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































