ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

مظا ہرین کے خلاف ممکنہ آپریشن کی تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ، ایس پی رضوان گوندل

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفا قی دارلحکو مت کے ڈی چوک میں بیٹھے مظا ہرین کے خلاف متو قع آپریشن کی تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں سیکو رٹی پر ما مو ر پو لیس اہلکا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس پی رضوان گو ندل نے کہا ہے کہ احتجا جی مظا ہرین آج یہا ں نہیں رہیں گے انہیں ہر حال میں گھر بھیجا جا ئے گا ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپریشن شروع کریں یہ سمجھ لیں کہ آخری آپریشن ہے اور ان کو ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپر یشن ہے اور ان کو با ہر نکال کر چھو ڑیں گے جو بندہ ہتھیا ر پھینک دے یا پکڑا جا ئے تو اس پر تشدد نہ کیا جا ئے سیکورٹی اہلکا رو ں سے کہا گیا ہے آپ کے سامنے بیٹھے لو گ مٹھی بھر ہیں اور ان کے پا س پتھرو ں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے جبکہ آپ پو ری طر ح لیس ہیں بس ثا بت قد م رہیں اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو ہٹا نا زیا دہ سے زیا دہ 02 منٹ کی گیم ہے ۔
وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مذاکرات کے نتیجے میں شر کا کو کھا نا فرا ہم کیا گیا جس کے با عث مظا ہرین نے بد نظمی دیکھنے میں سامنے آئی اور شر کا کھانے پر ٹو ٹ پڑے یا د رہے کہہ ضلعی انتظامیہ اور مذہبی جماعت کے رہنما ئو ں کے درمیان گزشتہ روز کے مذاکرات بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو ئے مذاکرات کا تیسرا مر حلہ آج ہو گا دوسر ی جا نب و زیر داخلہ چو ہدری نثا ر نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا تھا کہ بد ھ کو ہر صورت ڈی چوک خا لی کرا کر سر کاری املاک کو نقصان پہنچا نے والو ںکو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔
اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی ۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی ۔ ؀

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…