جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس نے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں جاری مذہبی جماعتوں کے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے اہلکاروں نے کیبنٹ گیٹ کے قریب دھرنے میں داخل ہونے والے نامعلوم مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کو روک کر پوچھا گیا تو اس نے اہلکاروں کو بتایا کہ وہ دھرنے میںاپنے استاد سے ملنے جا رہا ہے تاہم بعد میں استاد اوراپنی شناخت ظاہر میں ناکامی پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کی گرفتاری کے بعد ریڈ زون اور اطراف میں ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر کے سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…