اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے۔نجی اخبار کے مطابق آرمی چیف نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کا حکم دیدیاہے اور یہ بات واضح کی ہے کہ جیسے ماضی میں پنجاب پولیس اور صوبائی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیے جاتے تھے اب ایسے نہیں کیے جائیں گے ۔پنجاب میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی مانیٹرنگ آرمی چیف خود کریں گے اور اس میں رینجرز اور آئی ایس آئی حکام شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ پنجاب میں فوجی آپریشن کافیصلہ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کے بعد کیا گیاہے جس میں 68افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن مشترکہ نہیں کیے جائیںگے,آرمی چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































