جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد دھرنے کے شرکا پر وعدہ خلافی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں چہلم کی آڑ میں اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے والوں نے سیاست کرنے کی کوشش کی۔ معاملہ پرامن طور پر حل نہ ہوا تو کل ڈی چوک خالی کرا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دھرنے کا تیسرا روز شرکا ڈی چوک میں موجود۔ حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی۔ وزیرداخلہ بھی بول پڑے کہتے ہیں چہلم کے شرکا پرامن منتشر ہونے کا وعدہ کر کے آئے پھر ایک گروپ مکر گیا سیاست کرنے کی کوشش بھی کی۔ چودھری نثار نے واضح کیا کہ حکومت دھرنے کے شرکا سے مذاکرات نہیں کر رہی۔ سیاسی طور پر کوئی بات ہو رہی ہے نہ ہی ہو گی۔ کراچی سے آئے اکابرین بات چیت کر رہے ہیں معاملہ حل نہ ہوا تو بدھ کو ڈی چوک خالی ہو گا۔ وزیر داخلہ نے کہا توڑ پھوڑ کرنے والے اکثر افراد پکڑے جا چکے باقی کی ویڈیو موجود ہے چن چن کر گرفتاریاں کریں گے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی خامیوں تک پہنچنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…