لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین شیخ زید ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے لئے پہنچے تو زخمیوں کی تیماری داری کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کی کلاس بھی لے ڈالی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے شیخ زید ہسپتال میں سانحہ اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے ایک نکتے پر بھی عمل نہیں ہو رہا ، جس میں حکمران خود رکاوٹ ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو صرف اپنی جان کی فکر ہے ، خفیہ اداروں نے تین چار روز پہلے اطلاع دیدی مگر پھر بھی کچھ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پورے پنجاب میں آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر صرف سندھ میں عمل ہوا اور اس باعث وہاں حالات میں بہتری آئی ہے۔
صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































