قاہرہ(نیوز ڈیسک)نامعلوم افراد نے مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ اغوا کرلیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کی سرکاری ایئر لائن کا طیارہ اسکندریہ سے دارالحکومت قاہرہ جارہا تھا کہ اس دوران اسے اغوا کرلیا گیا۔ طیارے میں عملے 7 افراد سمیت 62 افراد سوار ہیں۔ ہائی جیکر نے طیارے کو قبرص کے شہر لرناکا کے ہوائی اڈے میں اتار لیا۔ لرناکا ایئرپورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارے میں ایک مسلح شخص موجود ہے، جس نے طیارے میں سوار خواتین اور بچوں کو باہر جانے کی اجازت دے دی ہےمصری حکام نے طیارے کی ہائی جیکنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ واقعے کی تفصیلات معلوم کررہے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
ایلون مسک کا کورونا ویکسین سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
سونا سستا ہو گیا
-
گرمی اور بجلی لوڈشیڈنگ کا توڑ: مفت سولر پینل کا حصول اور آسان
-
پاکستانی حکام کی موجودگی میں ڈھائی گھنٹے طویل مذاکرات ، ابتدائی بات چیت اور ماحول مثبت رہا
-
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا پھر کیا چیز رکاوٹ بنی؟ایران نے بتا دیا
-
گھر سے سودا لینے کیلئے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
زہریلا حلوہ کھانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
-
امریکا نے سابق ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
-
جے ڈی وینس کا طیارہ تاخیر سے کیوں پہنچا، نارمل روٹ سے سفر کیوں نہیں کیا ، پاکستان سے پہلے کہاں قیام...
-
رجب بٹ کی ویڈیو وائرل! بڑا دعویٰ سامنے آگیا



















































