بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ٹورنٹو سے کراچی آنیو الی پی آئی اے کی پرواز کو لینڈنگ کے بعد حادثہ

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹورنٹو سے کراچی آنیو الی پی آئی اے کی پرواز کا طیارہ لینڈنگ کے بعد جیٹی سے ٹکرا گیا ، تاہم تمام مسافروں کوبحفاظت نکال لیا گیا ،حادثے کے شکار پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کراچی ائیر پورٹ پر ٹورنٹو سے آنے والی پی آئی اے کی پر واز پی کے 1782 لینڈنگ کے دوران جیٹی سے ٹکرا گئی جس سے طیارے کے بائیں انجن کو نقصان پہنچا اور دروازے لاک ہو گئے جس کے باعث 200 سے زائد مسافر ایک گھنٹے تک جہاز میں پھنسے رہے۔پی آئی اے کے عملے نے ایک گھنٹے بعد سیڑھی لگا کر مسافروں کو باہر نکالا ، سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جہاز کے پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا تا کہ حادثے کی وجہ کا تعین کیا جا سکے جبکہ جہاز کا پائلٹ چیک اپ کرانے سے کترا رہا ہے۔ پائلٹ کا کہنا ہے کہ پالپا نمائندوں کی موجودگی میں چیک اپ کراؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…