جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نواز شریف ایرانی مترجمہ کی بات ختم ہونے سے پہلے بول پڑے، معافی مانگنی پڑ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف ایرانی مترجمہ کی بات ختم ہونے سے پہلے بول پڑے۔ پھر سوری بھی کیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم محمد نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روحانی کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم انگریزی زبان میں میڈیا سے بات کررہے تھے جس پر ایران کے مترجم فارسی زبان میں ترجمہ کررہے تھے پریس کانفرنس کے دوران ایرانی مترجم نے ابھی تک بات مکمل نہیں کی تھی کہ وزیراعظم نے بولنا شروع کیا تو انہیں روکا گیا اور وہ ’’سوری‘‘ کہہ کر پھر چپ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…