جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان کوآئی ایم ایف سے 502ملین ڈالرکی قسط مل گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے لئے 502ملین ڈالرزکی اگلی قسط کی منظوری دیدی ہے ،یہ منظوری واشنگٹن میں آئی ایم ایف بورڈکے ہونے والے اجلاس میں دی گئی ،جس میں ای ایف ایف کی مددسے پروگرام کی دسویں جائزہ رپورٹ پرغورکیاگیااوراس کے مطابق پاکستان کیلئے قسط کی منظوری دی گئی ،پاک آئی ایم ایف مذاکرات کادسواں دورفروری 2016ء کے پہلے ہفتے میں دوبئی میں منعقدہواتھا،دریں اثناء وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف بورڈکی جانب سے منظوری کاخیرمقدم کیاہے اورکہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت کی جانب سے اقتصادی اصلاحات کے عمل سے ملک ایک ایسی سطح تک پہنچ گیاہے جہاں اس نے میکرواکنامک استحکام حاصل کرلیاہے اوراب اقتصادی ترقی کی راہ پرگامزن ہے ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ پاکستان آئی ایم ایف کے توسیع شدہ فنڈ،منصوبے کے تحت تمام جائزوں کاعمل مکمل کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…