ساہیوال(نیوز ڈیسک)ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ۔جیل ذرائع کے مطابق دہشت گرد عبید کو 7 اپریل 2015ء کو سزائے موت سنائی گئی تھی جبکہ دہشت گرد سہیل کو 15 اگست 2015 کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔عبید اور سہیل دونوں خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھے، اس حملے میں 2 جوان شہید اور 18 زخمی ہوئے تھے،عبید بنوں جیل توڑنے میں ملوث تھا، دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی تھی۔
ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































