جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل اسمبلی میں راحت فتح علی کی پرفارمنس پر شرکاء جھوم اٹھے

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں راحت فتح علی خان کی پرفارمنس نے تمام شرکاکوجھومنے پرمجبورکردیا۔صوفیانہ میوزک کی دھنوں پر سفارتکارہوں یا اقوام متحدہ کے دفتر سے وابستہ اہلکار ہرشخص جھومتانظرآیا۔راحت فتح علی خان نے استادنصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی قوالیاں پیش کیں تو لوگوں پر سحرطاری ہوگیا،وجد میں شرکاجھومتے رہے۔خواتین کی بھی بڑی تعداد یوم پاکستان کے موقع پرمنعقد اس کنسرٹ میں موجود تھی۔جنرل اسمبلی کے اس ہال میں کنسرٹ کے موقع پرتل دھرنے کی جگہ نہ تھی اور جیسے جیسے راحت فتح علی خان نے ایک کے بعد ایک قوالی پیش کی تولوگ دیوانہ وارجھومتے رہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…