ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی رینجرز , آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ کونوٹس جاری کردئیے

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے 70 سے زائدافراد کی گمشدگی سے متعلق دائر درخواستوں پر ڈی جی رینجرز, آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کردیے۔70 سے زائدافراد کی گمشدگی سے متعلق دائر درخواستوں پر جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے کی۔درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیاتھا کہ ہارون، فراز، عمران، شاہد عرف بابو،راشد بلوچ ،یاسر، ساجد، زاہد، جاوید گل محمد سمیت دیگر افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا ہے،کئی روز گزرجانے کے باجود ان فراد کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا نہ ہی ان کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ گمشدہ افراد اگر کسی جرم میں ملوث ہیں تو انھی عدالتوں میں پیش کیا جائے۔ عدالت نے مزید کارروائی کے لیے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور دیگر فریقین کو 11 اپریل تک نوٹس جاری کردیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…