بدھ‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2026 

امید ہے ٹیم شکست بھلا کر اگلے میچو ں میں اچھا کھیلے گی ، عمران خان

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے،امید ہے ٹیم بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔بھارت سے وطن واپسی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ موہالی کی وکٹ فاسٹ باﺅلرز کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلے گی اور بھارت سے شکست کو بھول کر آئندہ میچز میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…